مریم اورنگزیب کا ٹیسٹ مثبت آگیا
فائل فوٹومریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے ۔ ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور کئی سیاسی شخصیات بھی اب اسکا نشانہ بن رہی ہیں ۔ پہلے شاہد خاقان عباسی اور شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔
اب لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔